اخلاص اور اعمال
اس ضمن میں تین قرانی آیت اور بارہ احادیث نبوی ہیں
پہلے ہم آپ کو قرانی آیت کا ترجمہ بتاتے ہیں اس کے بعد احادیث بھی آپ کی خدمات میں پیش کریں گے انشاءللہ ١سورہ بینہ میں الله ارشاد فرماتا ہے) اہل)
کتاب کو اس کے سوا کوئی حکم نہیں دیاگیا کے وہ یکسو ہوکر الله کی عبادت اس طرح کریں کے عبادت اسی کے لئے خاص رکھیں نماز کی پابندی کریں اور زکات دیتے رہیں اور یہ ہی درست طریقہ ہے
دوسری جگہ الله سورہ آل عمران ارشاد فرماتا ہے اے میرے محبوب آپ فرما دیجیے تم دل کی بات چھپائے رکھو یا ظاہر کردو الله ہر حال میں اس کو جانتا ہے ٠ مزید ارشاد باری ہے سورہ حج میں پارہ ١٧ میں الله رب العزت فرماتا ہے الله کے پاس نہ ان کی قربانیوں کا گوشت پہنچتا ہے نہ اس کے پاس تو تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے ٠٠ الله عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
حدیث ہم اگلے پیچ بتائیں گا انشاءللہ


No comments:
Post a Comment